Healthy Lifestyle

حمل کے دوران جسم پر خارش اور جگر کی گرمی

حمل کے دوران خارش ہونا اور جگر میں گرمی ہونا بہت تکلیف دہ بیماری ہے جگر میں ایسی
رطوبتیں بنتی ہیں جو کہ ہماری خوراک میں موجود چکنائی کو ہضم ہونے میں مدددیتی ہیں یہ رطو بتیں حمل کے
دوران بعض اوقات آنتو ں میں داخل نہیں ہو پاتیں اور خون میں جانا شروع کر دیتی ہیں جس کی وجہ سے
تکلیف کا آغاز ہوتا ہے۔

  • جسم پر خاص طور پر ہتھیلیوں اور پاؤں کےتلووں پر شدید خارش ہونا۔
  • یرقان کاہوجانا۔
  • اس بات کا خطرہ ہو تا ہے کہ بچہ رحم میں پا خانہ کر سکتا ہے جو کہ بچے کے پھیپھڑوں کے لے
  • نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
  • قدرتی طور پر دردیں 73 ہفتے سے پہلے شروع ہوجائیں یا ڈاکٹر کسی پیچیدگی کی وجہ سے پہلے
  • پیدائش کا مشورہ دیں۔
  • اگر خون میں جگر کی رطوبتون ) Bile Acids ( کی مقدار کافی زیادہ ہے تو بچے کی جان کو بھی
  • خطرہ ہوسکتاہے۔
  • اگرICP کےساتھ شوگر یا بلڈ پریشر ہے تو اور بھی زیادہ احتیاظ کی ضرورت ہوتی ہے ۔

کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ ICP


کروانے ضرورت ہیں اس کے علاوہPT-INR بھی کروانے ضرورت LFT, Bile Acids
پڑسکتی ہے ہوسکتاہے کہ ڈاکٹر آپکو یہ ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا بھی کہیں۔

  • آپکو اس Condition میں کافی احتیاط کی ضرورت ہے باقاعدگی سے ڈاکٹر کوچیک کرائیں اور
  • خاص طور پر بچے کی حرکت کا خیال رکھیں اور حرکت کم محسوس ہو تو فوراً چیک کروائیں۔
  • اس بیماری کاعلاج کوئی نہیں ہےبلکہ یہ بچے کی ولادت کے بعد ہی ٹھیک ہوتی ہے لیکن تکلیف میں
  • کمی کے لئے کچھ ادویات اور جا سکتےہیں ۔ٹھنڈے پانی سے نہانا بھی
  • ے
  • جلد پر لگانے کے لوشن د ئ ی
  • مدد گار ہے باریک کاٹن کے کپڑے استعمال کریں۔
  • بعض اوقات اس حالت میں ماں میں خون کے جمنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوسکتی ہے اس صورت
  • میں Vitamin K دیا جاتا ہے ۔
  • بچے کی پیدائش کے وقت کے بارے میں مشورہ آپ کے Blood Tests اور آپکی اور بچے کی
  • Condition دیکھ کر دیا جاتا ہے ۔
  • ICP عام طور پر پیدائش کے بعد بہترہوجاتا ہے آہستہ آہستہ خون کے ٹیسٹ بھی نارمل ہو
  • جاتے ہیں ۔ 6ہفتے بعد بھی یہ تکلیف برقرار رہے تو آپکو Gastroenterologist یعنی جگر اور
  • معدے کےڈاکٹر کو چیک کرانے کی ضرورت ہے
  • مستقبل میں دوبارہ حمل ہونے کی صورت میں حمل کے شروع میں ہی LFT اور Bile Acid چیک کروالینا چاہیے۔
Disclaimer: The contents of this article are intended to raise awareness about common health issues and should not be viewed as sound medical advice for your specific condition. You should always consult with a licensed medical practitioner prior to following any suggestions outlined in this article or adopting any treatment protocol based on the contents of this article.

Recent Articles

Saffron Benefits for Men & Women: Uses, Facts & How to Use

Saffron sits in almost every Pakistani kitchen. People use it in biryani, kheer, and a…

Published On September 14, 2026

Makhana Benefits for Male & Female: Nutrition & Health Facts

Makhana looks like a light, crunchy snack. Most people in Pakistan know it best from…

Published On September 14, 2026

Banana for Skin and Hair: Benefits, Nutrition and How to Use It

A banana sits in almost every kitchen. Most people eat it for a quick snack,…

Published On September 14, 2026

Cherry in Pregnancy: Benefits, Nutrition and Safety

Cherries show up in local markets for a few short weeks each year, and pregnant…

Published On September 14, 2026

کیا ہے اور کیوں استعمال کی جاتی ہے؟ Hydrozole Cream Uses in Urdu

کریم ایک اینٹی فنگل اور اینٹی انفلیمیٹری دوا ہے۔ Hydrozole یہ دوا فنگل جلدی انفیکشنز، سوزش،…

Published On September 7, 2026

Headache in Pregnancy: When to Worry and What Helps

A dull ache creeping up the back of your neck by mid afternoon, or a…

Published On September 7, 2026
Find & Book the best "General Physician" near you
Book Appointment