Reviewed By Dr. Huma Ameer
ایکنے یعنی جلد پر نمودار ہونے والے کیل مہاسے جلد کی ایک ایسی کیفیّت کا نام ہے کہ جب جلد کے نیچے موجود بالوں کی جڑوں والے گڑھوں یا فولیکلز (follicles) میں چکنائی یا جلد کے مردہ خلیات کے بھر جانے کی وجہ سے یہ گڑھے بھر جاتے ہیں اور پھر کیل مہاسوں کی صورت میں جلد سے اوپر ابھر آتے ہیں۔ ایسے ابھار کبھی سفید کانٹوں کی طرح کے کیلوں (Whiteheads)، کبھی کالی کیلوں (Blackheads)، اور کبھی سرخ رنگ کی چھوٹی پھنسیوں جو کبھی پیپ بھری اور کبھی خشک ہوتی ہیں (pimples) کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔ اس سے عام طور پر چہرہ، پیشانی، چھاتی، پشت کے اوپری حصے اور کندھے متاثر ہوتے ہیں۔ کیونکہ جسم کے ان حصوں میں چکنی رطوبت پیدا کرنے والے غدودوں (glands۔(sebaceous کی کثرت ہوتی ہےایکنے سے عام طور پر بالی عمر کے افراد (teenagers) ہی متاثر ہوتے ہیں لیکن یہ بڑی عمر کے لوگوں میں بھی نمودار ہو سکتی ہے۔
جلد کی ایکنے کا علاج موجود تو ہے اور موثر بھی ثابت ہوتا ہے لیکن اس کے مکمل خاتمے میں کچھ دیر لگتی ہے۔ کیونکہ ایک کیل مہاسے کے دور ہوتے ہی اس کے قریب ہی کوئی دوسرا نمودار ہو جاتا ہے۔
Table of Contents
ایکنے کا علاج کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس کی وجوہات کے بارے میں علم ہو کیونکہ وجہ دور کر کے ہی علاج کو موثر بنایا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں چار بڑے عوامل کو ایکنے کی وجہ قرار دیا گیا ہے:
ان وجوہات کے علاہ ایکنے کو بڑھاوا دینے والے عوامل درجِ ذیل ہیں:
اگر آپ جلد کی ایکنے کا علاج کرنے کے لیے فارمیسیوں پر بغیر ڈاکٹری نسخے کے دستیاب ادویہ کو کئی ہفتوں کے استعمال کے باوجود بھی غیر موثر پاتے ہیں تو پھر آپ کو اپنے ڈاکٹر صاحب کے مشورے سے زیادہ مقوی ادویات لینا ہونگی۔ کوئی بھی جلدی امراض کا ماہر ڈاکٹر آپکی ایکنے سے نجات حاصل کرنے میں تین طرح سے آپ کا مدد گار ثابت ہو سکتا ہی یعنی یہ کہ:
جلد کی ایکنے کا علاج کرنے کے لیے مستعمل ادویہ چکنائی کی جلد میں پیداوار کو کم کرنے، جلد کی دوبارہ سے بحالی اور بیکٹیریا کے انفیکشن کو دور کرنے کے خواص کی حامل ہوتی ہیں۔ نسخے کے مطابق ملنے والی جلد کی ایکنے کا علاج کرنے کی دوائیں اپنا اثر دکھانے میں کم از کم چار سے آٹھ ہفتے کا وقت لیتی ہیں اور عین ممکن ہے کہ آپ کی جلد دوبارہ بحال ہونے سے پہلے مزید خراب ہوتی ہوئی نظر آئے۔ آپ کی جلد کی ایکنے کا علاج اپنا پورا اثر دکھانے میں کئی مہینے یا سال کا عرصہ بھی لگا سکتا ہے۔
جلد کی ایکنے کا علاج کرنے کے لیے مستعمل ادویات: یہ دو طرح کی ہوتی ہیں؛
جلد کی ایکنے کا علاج کرنے کے اور بیشمار طریقے اور مشورے آپ کو انٹرنیٹ اور ویب سائٹوں اور اخبارات، ٹی وی چینلوں اور رسائل پر بھی دستیاب ہوتے ہیں لیکن ان کا بغیر کسی مستند اور ماہر ڈاکٹر کے مشورے اور نگرانے کے استعمال مفید ثابت ہونے کی بجائے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
Ringworm affects millions of people across Pakistan every year, especially during the hot and humid…
ایک ڈائیوریٹک دوا ہے۔ Spiromide میں اسپیرونولیکٹون اور فیوروسیمائڈ کیمیائی مادے موجود ہیں۔ Spiromide Tablet…
Breathing feels effortless when the lungs are healthy. For people with obstructive lung disease, even…
Body contouring has changed significantly over the past decade. Techniques are more precise, recovery is…
Waking up and noticing dark, shadowy circles under your eyes is one of the most…
A late period brings a wave of anxiety, even when pregnancy is not on the…