Diet and Nutrition

مونگ پھلی کے ایسے 7 فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں – Mong Phali Benefits

 مونگ پھلی میں پائے جانے والے غیر تکسیدی اجزا غذائیت کے اعتبار سے سیب، چکندر، اور گاجر جیسی غذائوں سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔ ان میں موجود غیر تکسیدی غذا جسم میں موجود خشکی کو دور کرتے ہیں۔ مونگ پھلی میں پروٹین، کیلیشیم، وٹامن E وٹامن B1, B6، فاسفورس، فیٹ تھایامائن، نیاسن، فولاد،وٹامن ڈی، وٹامن کے اور بی 6 فولیٹ بھی پائے جاتے ہیں۔ مونگ پھلی ہر دلعزیز میوہ ہے کونکہ سب اسے کھانا پسند کرتے ہیں۔ سردیوں میں مونگ پھلی کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ آپ سردیوں میں مونگ پھلی کو گڑ کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔

Mong Phali in English

Mong phali in English is known as “Peanut”. The Peanut (Arachis hypogaea) is a legume that is grown primarily for its seeds that are eaten all over the world especially in winters. Peanuts are incredibly nutritious and a good source of an abundance of minerals and vitamins.

Mong Phali Benefits – مونگ پھلی کے چند حیرت انگیز فائدے

  • مونگ پھلی معدے اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتی ہے۔
  • مونگ پھلی کمزور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اس لیے اسے کھانا صحت کے لیے بہتر ہے۔
  • ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مونگ پھلی کا استعمال نہایت مفید ہے۔ یہ شوگر کے لیول کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔
  • مونگ پھلی میں حیاتین کی مقدار گوشت کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔
  • 100 گرام کچی مونگ پھلی میں ایک کلو دودھ کے برابر لحمیات ہوتے ہیں۔
  • مونگ پھلی کا استعمال سرطان کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے۔
  • اس میں موجود قدرتی اجزا  خون کے نئے خلیات بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
  • مونگ پھلی کا استعمال انسولین کا استعمال کرنے والے لوگوں کے لیے بہترین ہے کیونکہ یہ انسولین کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے۔
  • جن لوگوں کے معدے اور پھیپھڑوں میں پتریا ہوتی ہیں انہیں مونگ پھلی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے۔ اس کی چائے بنا کر پئیں جس کی وجہ سے پتریاں خود بخود پیخانے کے زریعے خارج ہو جائینگی۔
  • مونگ پھلی کو زیادہ پکا کر استعمال نہ کریں کونکہ اسکو زیادہ گرمائش دینے سے اس میں موجود غذائیت مر جاتی ہے اور یہ مکمل افادیت نہیں پہنچاتی۔
  • مونگ پھلی میں پائے جانے والے وٹامن اے کینسر کے خلاف لڑنے میں بے حد فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈینٹ کی بھی بھاڑی مقدار حاصل ہوتی ہے۔

مونگ پھلی کے 7 حیران کن فوائد

۔1 کمزوری کو دور کرتی ہے

مونگ پھلی ان سب افراد کے لیے بہت مفید ہے جو دبلے ہیں پتلے ہیں جو چاہتے ہیں کہ ان پر کچھ فیٹ ایسیڈ  ایسے اہوتے ہیں جو چربی بناتے ہیں اس لیے  ایسے افراد کو مونگ پھلی کھانی چاہیئے۔ اس میں موجود فولاد جسم میں کمزوری کو دور کرتا ہے اور  اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک قدرتی طریقہ ہے صحت مند رہنے کا بغیر کسی بھی قسم کی ادویات استعمال کیے۔

۔2 باڈی بلڈر اور مونگ پھلی کا استعمال

مونگ پھلی کو باڈی بلڈر کھانے میں استعمال کر کے اس سے بھرپور فائدے اٹھا سکتے ہیں یہ انکی اعصابی کمزوری کو بھی دور کرے گی اسے کے ساتھ  پٹھوں کے کچھائو اور اسے کے درد سے بھی دور رکھے گی۔

۔3 دانتوں اور مسوڑوں کے لیے مفید

دانتو اور مسوڑوں کی صحت کے لیے مونگ پھلی اکسیر ہے۔ اسے نمک کے ساتھ ملا کر اچھی طرح چبا کر کھایا جائے تو اس سے مسوڑے مضبوط ہوتے ہیں۔ اس طرح کرنے سے وہ تمام جراثیم کا خاتمہ ہو جا تا ہے جو ہماری صحت کے لیے بلکل بھی مفید نہیں ہیں۔ اس سے دانتوں کی قدرتی چمک برقرار رہتی ہے، دانت جلدی خراب نہیں ہوتے۔ مونگ پھلی کھانے کے بعد دانتوں کو پانی سے اچھی طرح صاف کر لیں تا کہ اس کے زرات دانتوں میں نہ رہ جائیں۔

۔4 جریان خون اور نکسیر کے لیے

اکثر ہم دیکتھے ہیں کہ کچھ لوگوں کو جب چوٹ لگتی ہے تو انکا مسلسل خون نکلتا رہتا ہے۔ خون بہنا بند نہیں ہوتا ایسے لوگوں کو مونگ پھلی کا متوازن استعمال کرنا چاہیے کہ یہ جریان خون کا علاج ہے۔

۔5 چہرے کی تازگی اور اسکی قدرتی رنگت کو برقرار رکھتی ہے

مونگ پھلی کا تیل جلد کی قدرتی طور پر حفاظت کرتی ہے اور چہرے کی رنگت کو تازہ اور برقرار رکھتی ہے، بیرونی جلد کی نشونما کرتی ہے اور اسکی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ جوانی میں ہی چہرے پر پیدا ہونے والے کیل، مہاسوں چھائیوں کی پیدائش کو روکتی ہے۔ ونگ پھلی کے تیل میں اگر لیمو ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ اور زیادہ فائدہ مند ہو جائے گی۔ رات کو اسکے تیل میں لیمو کا رس ڈال کر اسکو رات ساری لگا رہنے دیں اور صبح اپنے چہرے پر اسکا ایک خوبصورت رزلٹ اپنے چہرے پر پائیں۔

۔6 معدے لے لیے مفید

مونگ پھلی معدے کے اندر موجود ایسڈ کو کم کرتی ہے یہاں تک کہ معدے میں موجود پیراکو ایسڈ کی جو زیادتی ہو جاتی ہے جس سے معدے کے کینسر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے یہ اسکی روک تھام کرتی ہے۔

۔7 فالج کے علاج کے لیے

 مونگ پھلی کھانے سے فالج اور ہارٹ اٹیک کا خدشہ کم ہو جاتا ہے اور اگر کوئی ہارٹ کا مریض ہے تو اسے چاہئے کہ مونگ پھلی کو صبح ناشتے سے پہلے کھائے کہ یہ صحت کے لیے موثر ہے۔ یہ دل کی مضبوطی کے لیے بہترین پھل ہے۔

مونگ پھلی کا استعمال مکھن کے ساتھ

مونگ پھلی کا مکھن بنا کر بچے اور بڑے بہت چوق سے کھاتے ہیں لوگ اسا کا سنڈوچ بنا کر کھاتے ہیں۔ ان سب کے ساتھ ساتھ اس کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں۔

 مانگ پھلی کے مکھن کو گھریلو صفائی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ببل گم کو ہٹآنے کے لیے اسے استعمال کریں کہیں بھی اگر یہ چپک جائے تو وہاں مونگ پھلی کا یہ پیسٹ لگائیں اس سے ببل اکھڑ جائے گی وہ بھی با آسانی۔

اگر آپکا کھانے کا تیل ختم ہو گیا ہے تو آپ مونگ پھلے کے تیل سے بھی کھانا بنا سکتے ہیں اس سے کھانا بہت لزیز بنے گا۔

اگر آپنے گھر میں مچھلی بنائی اور اسکی بو پورے گھر میں پھیل گئی یے تو پریشان ہونے کی ہر گز ضرورت نہیں آپ بس مونگ پھلی سے بنے مکھن کو تھوڑٰی دیر تک جلائیں اس سے پورے گھر میں پھیلی مچھلی کی بو ختم ہو جائے گی۔

احتیاط

 مونگ پھلی کے جہاں اتنے فائدے ہیں وہاں آپکو مزید بتاتے چلیں کہ مونگ پھلی کو پکا کر کھایا جائے تو یہ معدے کے لیے آسانی پیدا کرتی ہے معدہ اسے آسانی سے ہضم کر لیتا ہے کیونکہ مونکہ مونگ پھلی دیر سے ہضم ہوتی ہے۔ کچھ ایسی امراض ہیں جس میں بہت احتیاط کرنی پرتی ہے اس لیے ان سب خطرناک امراض کے لوگوں کے لیے مونگ پھلی کا استعمال طب کی ہدایت کے بغیر ہر گز مت کریں۔

مونگ  پھلی حاملہ خواتین کھانے سے گریز کریں کہ اس کے زیادہ استعمال سے خشکی ہو جاتی ہے اور یہ الرجی کا باعث بن سکتی ہیں لہذا حمل کے دوران مونگ پھلی کھانے سے گریز کریں۔

Disclaimer: The contents of this article are intended to raise awareness about common health issues and should not be viewed as sound medical advice for your specific condition. You should always consult with a licensed medical practitioner prior to following any suggestions outlined in this article or adopting any treatment protocol based on the contents of this article.
Share

Recent Articles

From Milk to Toothpaste: Simple Ways to Strengthen Your Child’s Tooth Enamel

As a parent, taking care of your children is a major responsibility. It includes taking…

Published On November 29, 2024

6 Warning Signs of Dengue You Shouldn’t Ignore

Dengue or dengue fever is the most common viral infection spread to humans through the…

Published On November 28, 2024

The Role of Fluoride in Preventing Cavities

Cavities, also known as dental caries, are one of the most common dental diseases that…

Published On November 26, 2024

Dermoid Cysts In Adolescent Girls – Causes, Symptoms & Treatment

Dermoid cysts are fluid filled sacs present at birth that need surgery for removal. In…

Published On November 26, 2024

Can Children Use Adult Toothpastes?

Good oral hygiene is essential, and we all know that toothpaste plays a big part…

Published On November 22, 2024

Understanding Gingivitis: A Comprehensive Guide for Gum Health

Gingivitis is an oral health issue that affects lots of people around the world. While…

Published On November 20, 2024
Find & Book the best "Nutritionist" near you
Book Appointment